صوبہ اردبيل میں 8000 ہزار قرآنی نسخہ جات كی تقسيم

IQNA

صوبہ اردبيل میں 8000 ہزار قرآنی نسخہ جات كی تقسيم

11:04 - August 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1569750
قرآنی سرگرمياں گروپ : قرآن مجيد كے عميق مفاہيم كی ترويج كے لیے امسال موسم گرما كی تعطيلات میں 8000 ہزار قرآنی نسخے ادارہ تبليغات اسلامی ٫٫ اردبيل ٬٬ كی جانب سے تقسيم كۓ گۓ ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ دارالقرآن كے انچارج جناب صابری نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ اس سال ادارہ كی جانب سے مختلف اہم كاركردگياں سامنے آئی ہیں جن میں سے قرآنی مقابلوں كا اہتمام ٬ مدارس میں قرآنی اساتذہ كا انتظام كرنا ٬ قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے كورس كا اہتمام كرنا ٬ حفاظ قرآن كے لیے معتبر سند كا انتظام كرنا وغيرہ شامل ہے –
151753
نظرات بینندگان
captcha