امام موسی كاظم علیہ السلام كے حرم مطہر كے نواح میں سيكورٹی فورس میں اضافہ

IQNA

امام موسی كاظم علیہ السلام كے حرم مطہر كے نواح میں سيكورٹی فورس میں اضافہ

11:25 - August 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1570127
بين الاقوامی گروپ : امام موسی كاظم علیہ السلام كی شہادت كی مناسب سے حرم مطہر كے اطراف میں حفاظتی انتظامات بڑھا دیے گۓ ہیں

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے الفرات چينل سے نقل كيا ہے كہ سيكورٹی فورس كے ترجمان ٫٫ قاسم عطا ٬٬ نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ عراقی اعلی عہدے داروں نے امام موسی كاظم علیہ السلام كے روضہ مباركہ كے زائرين كے لیے یہ حفاظتی انتظامات كۓ ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ اس پروگرام كو عملی جامہ پہنانے كے لیے وزارت داخلہ ٬ وزارت دفاع اور وزارت صحت نے اپنی آمادگی كا اعلان كيا ہے –
151991
نظرات بینندگان
captcha