ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق جناب محمد لروند نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ ان كلاسوں میں ناظرہ ٬ قرائت اور مفاہيم قرآن كی تعليم دی جاتی ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں تين ہزار ايك سو اٹھارہ افراد شريك ہو رہے ہیں –
قابل ذكر ہے كہ قرآنی طلباء كے كورس كے مكمل ہونے كے بعد انہیں سند دی جاۓ گی –
151967