مراكش میں شخصيت پيغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی توہين كرنے والے مجلے پر پابندی لگا دی گئی

IQNA

مراكش میں شخصيت پيغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی توہين كرنے والے مجلے پر پابندی لگا دی گئی

12:20 - August 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1570185
بين الاقوامی گروپ : حكومت مراكش نے عربی مجلے ٫٫ نيشان ٬٬ پر رسول اكرم ۖ كی شخصيت پر توھين آميز مقالات شائع كرنے كے جرم میں پابندی لگا دی ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كے روزنامے ٫٫ الوطن ٬٬ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مراكش كی حكومت نے اس مجلے پر اس لیے پابندی لگائی ہے كہ اس نے رسول اكرم ۖ كی شخصيت پر توھين آميز مقالات شايع كر كے مسلمانوں كے دلوں كو مجروح كيا ہے –
مراكشی وزراء نے ايك بيانیے میں اعلان كيا كہ اس غير اسلامی اقدام كی وجہ سے مسلمانوں كے جذبات كو ٹھيس پہنچی ہے –
مراكش كے وزير اعظم ٫٫ ادريس ژتو ٬٬ نے اس بے حرمتی پر بہت افسوس كا اظہار كيا اور كہا كہ یہ اقدام مراكش كے نشرو اشاعت كے قوانين كے خلاف ہے –
151870
نظرات بینندگان
captcha