–
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شيعہ خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مصنف نے اس كتاب میں پيغمبر اعظم كی شخصيت پر مختلف زاويوں سے بحث كی ہے –
اور دين اسلام كی عظمت ٬ آزادی اور بركت كو جو اسلام نے بشريت كو عطا كی ہے اس پر مفصل گفتگو كی ہے –
انہوں نے اس كتاب میں لكھا ہے كہ انسانی حقوق ٬ آزادی ٬ صلح ٬ شدت پسندی سے مقابلہ جيسی ابحاث كہ جن پر آ ج كل بہت گفتگو كی جا رہی ہے اسلام نے ان پر بہت تاكيد كی ہے –
152956