متحدہ عرب امارات میں جشن بعثت كا اہتمام

IQNA

متحدہ عرب امارات میں جشن بعثت كا اہتمام

9:53 - August 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1571267
بين الاقوامی گروپ : متحدہ عرب امارات كی وزارت اوقاف و اسلامی امور كی جانب سے ۲۷ رجب المرجب كو مسجد شيخ ھزين سلطان النھيان میں جشن كا انعقاد كيا گيا -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی نيوز ايجسنی سے نقل كيا ہے كہ اس تقريب میں مختلف جاذب پروگرام پيش كیے گۓ –
موصولہ رپورٹ كے مطابق اسلامی دانشوروں نے سركار رسالت ماب ۖ كی سيرت طيبہ پر روشنی ڈالی اور شب معراج كی اہميت كو بيان كيا – بعد میں شعراۓ كرام نے منظوم نذرانہ عقيدت پيش كيا –
153609

نظرات بینندگان
captcha