جرمنی اور برطانیہ میں جشن بعثت كا انعقاد

IQNA

جرمنی اور برطانیہ میں جشن بعثت كا انعقاد

10:00 - August 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1571272
بين الاقوامی گروپ : سركار دو عالم ختمی مر تبت حضرت محمد مصطفی ۖ كی بعثت كے موقع پر جرمنی اور برطانیہ سميت دنيا بھر میں جشن بعثت كا اہتمام كيا گيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے برطانیہ كے اسلامی سنٹر كے حوالے سے كہا ہے كہ ۲۷ رجب المرجب كو بعثت پيغمبر ۖ اور شب معراج كی ياد میں محفل كا انعقاد كيا گيا جس میں علماۓ كرام نے بصيرت افروز تقريریں كیں اور بعد میں شعراۓ كرام نے منظوم نذرانہ عقيدت پيش كیےا-
موصولہ رپورٹ كے مطابق پروگرام كا آغاز برطانوی وقت كے مطابق سات بجے ہوا –
اسی طرح برلن میں بھی محفل منعقد كی گئی جس میں جناب ذوالفقاری نے خطاب كيا اور شعراۓ كرام نے بھی نذرانے عقيدت پيش كيا –
153495

نظرات بینندگان
captcha