قرآنی سرگرمياں گرو پ: شھيد بہشتی چھاونی گلمكان میں آل ايران طالبات كے ۲۵ ویں قرآن و معارف اسلامی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ خراسان رضوی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلے تفسير ٬ حفظ و قرائت اور نہج البلاغہ پر مشتمل ہوں گے –
نہج البلاغہ كے مقابلے كانفرنس كی شكل میں ہوں گے جو كہ ۱۰ منٹ كے دورانیہ پر مشتمل ہو گی –
137749