ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكناء نے سعودی عرب كے اسلامی خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اسلامی مركز كی تاسيس كے وقت ايك عظيم الشان جشن منعقد كيا جائے گا چين انڈونيشيا كی انجمنوں كے عہديدار اور اراكين شركت كریں گے۔
یہ مركز ايك بہت بڑی مسجد پر مشتمل ہوگا كہ جس میں ٣٥ہزار افراد كی گنجائش ہوگی
اور اس كا شمار انڈونيشيا كے مھم ترين اسلامی تبليغی مراكز میں ہوگا۔