ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكناء شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق سيد احمد علوی نے حرم رضوی كيلئے دس ہزار قالينوں كی خريداری كی طر ف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ امسال گرميوں میں حرم رضوی میں ہر روز ٣لاكھ مربع میٹر زمين پر تين وقتوں كی نماز كيلئے قالينیں بچھائی جاتی ہیں
انہوں نے صحن جامع رضوی میں آيت اللہ مكارم شيرازی كی امامت میں نماز جماعت كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اسوقت ٣لاكھ افراد حرم مطھر رضوی میں نماز پڑھ سكتے ہیں۔