ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے تركی اخبار سے نقل كيا هے كه يورپ اور عربی ممالك كے كے ۵۰ ملكوں كی انجمنوں نے اس سيمينار میں شركت كی جس میں فلسطينی عوام كی مشكلات كے راه حل پر تبادله حيال كيا گيا۔
متحده انجمن نے متعلق فلسطين ملك كی تشكيل پر اپنی حمايت كا اعلان كيا ۔
متحده انجمن فلسطين كے سربراه نے سيمينار میں تقرير كرتے هوئے كها كه فلسطينی عوام كی مدد كے لئے تركی كے عوام سميت بچے بھی تيار هیں ۔