ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ۔۔۔۔۔۔۔سائت سے نقل كيا هے كه كلكته كے مسلم باشندے جنات شيراز حسين نے المونييم كے سائن بورڈ پر آيات قرآنی كنده كیں اور كها كه اس موقع پر میں نے يه كام انجام دے كر استقلال ھند كی خوشی منائی هے۔
انهوں نے مزيد كها كه ۲۰ سے ۲۴۔انچ تك كے پانچ سائن بورڈ پر يه آيتیں كنده كی گئی هیں۔جو ھندوستان كی مختلف مايه ناز شخصيات كو ھديه كے طور پر پيش كی جائیں گی۔
۱۵۴۸۶۶