ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے مھد قرآن كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه كردستانی ھنرمند اس وزنی ترين قرآن كو تانبے پر كتابت كر رها هے
۲۹ساله جواد فضلی كا اراده هے كه وه ماه مبارك رمضان كی ۲۷ كو اس قرآن مجيد كی تانبے پر كتابت كا آغاز كرے گا۔
ياد رهے كه اس كتابت میں تانبے كی ۲۰عدد پلیٹوں سے استفاده كيا جائے گا اور هر پلیٹ كا وزن ۱۴كلو گرام هوگا
۱۵۵۱۷۶