ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے امام مھدی﴿عج﴾سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه امام مھدی انٹرنیٹ كی سائٹ پر نامعلوم گروه كی طرف سے حملے كئے جا رهے هیں
امام مھدی سائٹ كے انچارج نے كها كه دينی اور ثقافتی عھده داروں كو دينی سائٹوں كی پشت پناهی كرنی چاهیے۔ تمام مذهبی سائٹوں كو بھی ان حملوں كےلئے تيار رهنا چاهیے
انهوں نے مزيد كها كه يه جزوی خرابی ماهرين كے تعاون سے دور هوجائے گی
اور يه سائٹ دوباره اپنی معمول كی سرگرمياں شروع كردے گی
۱۵۶۷۲۴