كتاب﴿اسلام اور دنيا میں زندگی﴾ترجمه هو كر شائع هوگئی

IQNA

10:43 - August 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1574910

كتاب﴿اسلام اور دنيا میں زندگی﴾ترجمه هو كر شائع هوگئی

علمی وتحقيقی گروپ: يه كتاب البانيه كے فكر وتمدن اسلامی سنٹر كی كوششوں سے البانوی زبان میں ترجمه هو كر شائع هو گئی هے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه بالكان كی رپورٹ كے مطابق مؤلف نے كوشش كی هے كه اس میں كتاب صدر اسلام سے لے كر موجوده دور تك دينی انقلابات ٬اور معاشرے میں علمی اور ثقافتی تحولات میں دين كا كردار پر سير حاصل بحث كی جائے۔

اس كتاب كے دوسرے حصے میں عثمانی حكومت كی حقيقت اور عالم اسلام میں اسكے اثرات پر بحث كی گئی هے۔

۱۵۷۷۹۹

نظرات بینندگان
captcha