ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے جعفری نيوز سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس تقريب میں امام زمانه﴿عج﴾كی شخصيت كے بارے میں فيسٹيول ٬سيمينار اور كانفرنسیں منعقد كی جائیں گی
سعودی عرب كے اس علاقے كے شيعوں نے مساجد ٬امام بارگاهوں اور سڑكوں كو ۱۵شعبان كے لئے سجانا شروع كر ديا هے
اسی طرح سعودی عرب كے شيعه ۱۵شعبان كو اس دن سے مخصوص اعمال بجالائیں گے امام ﴿عج﴾كی خدمت میں اپنے عريضے ارسال كریں گے۔