ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے لبنان كے روزنامه ﴿اللواء﴾كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه يه قرآنی سنٹر لبنان میں مسلم علماءكی انجمن كے سربراه ﴿شيخ احمد الزين﴾نے افتتاحی تقريب میں كها كه اس قرآن سنٹر میں حفظ قرآن كريم كی مفت تعليم دی جائے گی
اور هر عمر كے افراد اس قرآنی سنٹر كی كلاسوں میں شركت كر سكیں گے
۱۵۹۲۳۹