دبئی میں خواتين سے مخصوص حفظ قرآن سنٹر كا افتتاح

IQNA

دبئی میں خواتين سے مخصوص حفظ قرآن سنٹر كا افتتاح

10:57 - September 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1576660
بين الاقوامی گروپ: گذشته روز۲۷اگست ۲۰۰۷م كو دبئی میں الممرز كے علاقے میں خواتين سے مختص ايك جديد حفظ قرآن سنٹر كا افتتاح كيا گيا هے



اس جديد سنٹر كی تأسيس امارات كی خيريه انجمن﴿دارالبر﴾كی كوششوں سے هوئی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے محيط كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس جديد قرآنی سنٹر كے انچارج محمد الھاشمی نے كها كه يه سنٹر خواتين كے لئے مختلف قرآنی علوم جيسے تلاوت٬تفسير اور تجويد قرآن كريم كا انتظام كرے گا

ياد رهے كه كچھ عرصه پهلے دبئی كے﴿الجميرا﴾ كے علاقے میں بھی اسی انجمن كے تعاون سے خواتين سے مختص حفظ قرآن سنٹر كا افتتاح كيا گيا تھا۔

۱۵۹۶۵۰


نظرات بینندگان
captcha