ايذه میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ايذه میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد

12:13 - September 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1576700
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۱۵شعبان كی مناسبت سے شھر ايذه كی مسجد باب الحوائج میں ۲۸اگست ۲۰۰۷م كو ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا هے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی محفل میں ملك كے ممتاز قراء٬شھر ايذه كے امام جمعه اور لوگوں نے شركت كی يه محفل نماز مغرب وعشاء كے بعد مسجد باب الحوائج میں منعقد كی گئی

رپورٹ كے مطابق اس نورانی محفل میں امين محمد پور٬ رحمان پاپی٬ حبيب چنانه اور روح الله مولائی نے تلاوت قرآن مجيد كی۔

۱۵۹۶۶۲
نظرات بینندگان
captcha