تربت حيدريه میں قرآنی تحقيقاتی سنٹر كا افتتاح

IQNA

تربت حيدريه میں قرآنی تحقيقاتی سنٹر كا افتتاح

10:47 - September 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1576983
قرآنی سرگرمياں گروپ: تربت حيدريه میں عنقريب ايك قرآنی تحقيقی سنٹر كا افتتاح كيا جائے گا




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق عنقريب تربت حيدريه میں ايك تحقيقی سنٹر كا افتتاح كيا جائے گا اس تحقيقی سنٹر میں قرآنی اساتذه كی تربيت كی جائے گی

قرآنی معلمين كی تربيت كے لئے ايك داخله ٹيسٹ ليا جائے گا اس ٹيسٹ میں خواهران اور برادران شركت كر سكیں گے

اس ٹيسٹ میں وه افراد شركت كرنے كے مجاز هونگے جن كے پاس كم ازكم ايف اے كی سند هوگی ۔

۱۵۷۹۹۹
نظرات بینندگان
captcha