افغانستان میں قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

افغانستان میں قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

10:49 - September 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1577400
بين الاقوامی گروپ: ماه مبارك رمضان كی آمد كی مناسبت سے افغانستان میں قرآئت قرآن كريم كے مقابلے منعقد كئے جا رهے هیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں افغانستان كے ۴۰ قراء شركت كر رهے هیں

يه مقابلے گذشته سال بھی افغانستان میں منعقد كئے گئے تھے جن میں پورے افغانستان سے ۴۹۶قراء نے شركت كی تھی۔

۱۶۰۴۵۱

نظرات بینندگان
captcha