ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی اسلامی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ابو ظہبی كے قرآنی سنٹر نے اعلان كيا ہے كہ اس قرآن كريم كے تعليمی پروگرام میں ۶سے ۱۵ سال كے نوجوان طلباء اور طالبات شركت كر سكیں گے
اس قرآنی سنٹر نے اعلان كيا ہے كہ آئيندہ چند دنوں میں ۴سے ۵ سال كے بچوں كےلئے بھی ايك قرآنی سنٹر كا افتتاح كيا جائے گا۔
۱۶۱۷۵۶