زاہدان میں﴿اخلاق اسلامی﴾ عنوان پر كلاسوں كا انعقاد

IQNA

زاہدان میں﴿اخلاق اسلامی﴾ عنوان پر كلاسوں كا انعقاد

10:55 - September 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1579399
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے زاہدان میں اخلاق اسلامی پر كلاسیں منعقد كی جائیں گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی سيستان وبلوچستان فكری تربيت كےلئے ماہ مبارك رمضان میں اخلاق اسلامی پر كلاسیں منعقد كرے گا۔

ادارہ تبليغات اسلامی سيستان وبلوچستان كے سربراہ نے كہا كہ فكری تربيت كےلئے ماہ مبارك رمضان میں اخلاق اسلامی پر كلاسوں كا انعقاد كياجائے گا۔

ان كلاسوں سے تبليغات اسلامی سيستان وبلوچستان كے مدير حجت الاسلام ﴿قربانپور﴾خطاب كریں گے۔

جناب مھدی نے كہا كہ زاہدان كے علاوہ یہ كلاسیں زابل ايران كے شھر اور سراوان میں بھی منعقد كی جائیں گی۔

۱۶۲۶۹۸
نظرات بینندگان
captcha