ا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ العظمٰی صافی گلپايگانی سے دنيا میں سب سے چھوٹا قرآنی لكھنے والے ﴿رايين خانزادہ﴾ نے ملاقات كی اور آيت اللہ صافی گلپايگانی نے اس كے ھنر كو نزديك سے ديكھا
مرجع تقليد نے اس كام كو سراہتے ہوئے كہا كہ اس عظيم كام كو اسلامی دنيا كے سامنے پيش كرنا چاہیے تاكہ مسلمانوں كی قرآنی كی طرف توجہ زيادہ ہو۔
اس ملاقات میں رايين خانزادہ نے كہا كہ وہ بہت چھوٹی اشياء پر قرآنی آيات لكھ سكتے ہیں جيسے چاول كا دانہ ،چينی، اور بال ۔
۱۶۳۲۵۱