ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار نے امارات كے روزنامہ الخليج كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ان مقابلوں كی اختتامی تقريب ۱۱ستمبر۲۰۰۷ء كو شارجہ میں منعقد كی گئی تھی اس تقريب میں ممتاز قراء اور حفاظ كی بھی شناسائی كی گئی
ان مقابلوں میں ۲۱۵قاريوں اور حفاظ كے درميان مقابلہ تھا۔