ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار نے سعودی عرب كے روزنامہ﴿المدينہ﴾كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ قرائت وحفظ قرآن كريم اور سنت پيغمبر﴿ص﴾مقابلوں كے چھٹے مرحلے كا آغاز ۱۱ستمبر كو رياض میں ھوا یہ مقابلے نوجوانوں ،جوانوں اور سن رسيدہ افراد كےلئے ھیں
ان مقابلوں میں شركت كرنے والے ۱۰۰۔۲۵۰ اور ۵۰۰ احاديث كے گروہ میں سے كسی ايك كا انتخاب كر سكتے ھیں۔
۱۶۵۰۴۹