كرمان میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

كرمان میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد

11:09 - September 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1581068
قرآنی سرگرمياں گروپ: كرمان كے پوليس ھیڈكوارٹر نے اس شھر میں مرد حضرات كےلئے قرائت قرآن كريم كے مقابلے كا اھتمام كيا ھے



خبر رساں ادارے ناجا كی انچارج﴿فاطمہ سلطانی﴾نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ یہ مقابلے دو مرحلوں میں ھوں گے اور عمر كی كوئی قيد نھیں ھے ھر عمر كے افراد ان مقابلوں میں شركت كر سكتے ھیں۔

انھوں نے وضاحت كی كہ ان مقابلوں كا پھلا مرحلہ ۲۷ستمبر ۲۰۰۷ءكو كرمان میں مسجد الزھراء میں ھوگا اور دوسرا مرحلہ ۱۸اكتوبر ۲۰۰۷ء كو پوليس ھیڈكوارٹر كے كانفرنس ھال میں ھوگا۔

انھوں نے مزيد كھا كہ ان مقابلوں میں پھلی پوزيشن حاصل كرنے والے كو ۲ملين ريال دوسرے نمبر پر آنے والے كو ڈیڑھ ملين ريال اور تيسرے نمبر پر آنے والے كو ايك ملين ريال انعام ديا جائے گا۔

۱۶۵۰۹۷

نظرات بینندگان
captcha