ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے كويت كے خبر رساں ادارے ﴿كو نا﴾ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ بحرين میں كويت كے سفير جناب﴿مبارك الصباح﴾نے ۱۰ستمبر۲۰۰۷ءكو حفظ قرآن كريم كے مقابلوں میں ممتاز طلباء كی عزت افزائی كی اور ايك تقريب میں كھا كہ قرآنی مقابلے اور قرآنی سرگرمياں نوجوانوں كےلئے بھت اھميت كی حامل ھیں كيونكہ اس سے جوانوں میں قرآنی مفاھيم كو سمجھنے كا شوق پيدا ھوگا اور یہ چيز ان كےلئے برائيوں سے بچنے كا موجب ھوگی۔
۱۶۴۵۶۶