بحرين میں كويت كے سفير نے قرآنی مقابلوں كے انعقاد كی تاكيد كی

IQNA

بحرين میں كويت كے سفير نے قرآنی مقابلوں كے انعقاد كی تاكيد كی

11:16 - September 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1581071
بين الاقوامی گروپ: بحرين میں كويت كے سفير نے قرائت ،حفظ اور تفسير قرآن كريم كے مقابلوں كے انعقاد پر زور ديا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے كويت كے خبر رساں ادارے ﴿كو نا﴾ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ بحرين میں كويت كے سفير جناب﴿مبارك الصباح﴾نے ۱۰ستمبر۲۰۰۷ءكو حفظ قرآن كريم كے مقابلوں میں ممتاز طلباء كی عزت افزائی كی اور ايك تقريب میں كھا كہ قرآنی مقابلے اور قرآنی سرگرمياں نوجوانوں كےلئے بھت اھميت كی حامل ھیں كيونكہ اس سے جوانوں میں قرآنی مفاھيم كو سمجھنے كا شوق پيدا ھوگا اور یہ چيز ان كےلئے برائيوں سے بچنے كا موجب ھوگی۔

۱۶۴۵۶۶
نظرات بینندگان
captcha