ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ﴿earthtimes.﴾ سائٹ سے نقل كيا ھے كہ سازمان مدارس اسلامی ھالينڈ نے یہ خبر ديتے ھوئے كھا كہ ملك كے ابتدائی ۴۲اسلامی مدارس میں امسال معارف اسلام كی تعليم دی جائے گی
سازمان نے اس پروگرام كا مقصد ۴سال سے لے كر ۱۲سال تك كے مسلم اور غير مسلم بچوں كےلئے معارف اسلام سے آگاھی قرار ديا ھے۔
۱۶۴۵۹۱