آسٹريا میں اتحاد پارٹی كے رھبر نے حجاب كی مخالفت كی

IQNA

آسٹريا میں اتحاد پارٹی كے رھبر نے حجاب كی مخالفت كی

10:39 - September 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1581621
بين الاقوامی گروپ: آسٹريا میں اتحاد پارٹی كے رھبر﴿يورگ ھايدر﴾نے اس ملك كے حكومتی عھديداروں سے مطالبہ كيا كہ وہ آسٹريا میں پردے پر پابندی لگائیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے محيط سائٹ سے نقل كيا ھے كہ آسٹريا كی اتحاد پارٹی كے سربراہ نے مطالبہ كيا ھے كہ آسٹريا میں مسلمان خواتين كو عمومی جگھوں پر اسلامی پردے سے روكا جائے۔

۱۶۴۶۶۳

نظرات بینندگان
captcha