ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے نكا كے قرآن سنٹر طہ كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ مفاھيم قرآن پر نكا میں ايك تحريری امتحان منعقد كيا گيا جس میں ۳۵افراد نے شركت كی
یہ امتحان طلباء میں قرآنی مفاھيم كو درك كرنے اور ان كو قرآن كريم كے قريب كرنے كےلئے منعقد كيا گيا تھا۔
۱۶۶۳۳۳