IQNA

12:07 - September 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1583400
قرآنی سرگرمياں گروپ: ﴿ھفتہ دفاع مقدس﴾كی مناسبت سے سردشت كی دو مساجد میں قرآنی محفل منعقد كی جائے گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی سردشت كے انچارج نے كھا كہ دارالقرآن كے قرآنی محققين كی حوصلہ افزائی كے لئے ماہ مبارك رمضان اور ھفتہ دفاع مقدس كی مناسبت سے قرآنی محفلوں كا انعقاد كيا جائے گا

انھوں نے مزيد كھا كہ ۱۳رمضان المبارك كو مسجد﴿سرچشمہ﴾اور مسجد﴿نبی﴾میں یہ قرآنی محفلیں منعقد كی جائیں گی جس میں قرآنی اساتذہ طلباء اور ان كے والدين كے ساتھ مختلف اداروں كے سربراھوں كی شركت متوقع ھے

۱۶۷۶۹۰

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: