مشھد مقدس میں﴿كلام وحی كے ساتھ ۳۰راتو ں﴾ كے عنوان سے قرآنی محافل كا انعقاد
قرآنی سرگرمياں گروپ: مشھد مقدس میں مسجد المھدی﴿عج﴾میں اوّل ماہ مبارك رمضان سے كلام وحی كے ساتھ ۳۰ راتو ں كے عنوان سے قرآنی محافل منعقد ھو رھی ھیں
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ان محافل كا اھتمام مكتب النبی﴿ص﴾قرآنی ادارے نے كيا ھے یہ قرآنی محافل ھر رات ۸بجے سے ۹:۳۰ بجے تك مشھد مقدس كی مسجد المھدی میں ھوتی ھیں اور ھر رات ايك پارے كی تلاوت كی جاتی ھے