ايران قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے فلسطينی خبررساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ عمر بن عبدالعزيز مسجد كی نظارت كمیٹی كے ايك ركن﴿عاطف ابودقہ﴾نے كھا كہ اس مسجد كا رقبہ ۵۵۰ مربع میٹر ھے اور اس پر تقريبا ۵لاكھ ڈالر خرچ ھوئے ھیں۔
یہ مسجد تين منزلہ ھے اور اس كے مينار ۴۰میٹر اونچے ھیں
جناب ابودقہ نے كھا كہ اس مسجد میں ۱۵۰۰نمازيوں كے نماز پڑھنے كی گنجائش ھے
اور اس مسجد كی تعمير میں ايك سال سے زيادہ عرصہ لگا ھے۔
۱۶۷۴۱۳