فلسطين كے خان يونس كے علاقے میں ايك مسجد كا افتتاح

IQNA

11:43 - September 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1583666

فلسطين كے خان يونس كے علاقے میں ايك مسجد كا افتتاح

بين الاقوامی گروپ: غزہ كی پٹی كے جنوب میں واقع خان يونس میں عمر بن عبدالعزيز مسجد كا افتتاح ھو گيا ھے




ايران قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے فلسطينی خبررساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ عمر بن عبدالعزيز مسجد كی نظارت كمیٹی كے ايك ركن﴿عاطف ابودقہ﴾نے كھا كہ اس مسجد كا رقبہ ۵۵۰ مربع میٹر ھے اور اس پر تقريبا ۵لاكھ ڈالر خرچ ھوئے ھیں۔

یہ مسجد تين منزلہ ھے اور اس كے مينار ۴۰میٹر اونچے ھیں

جناب ابودقہ نے كھا كہ اس مسجد میں ۱۵۰۰نمازيوں كے نماز پڑھنے كی گنجائش ھے

اور اس مسجد كی تعمير میں ايك سال سے زيادہ عرصہ لگا ھے۔

۱۶۷۴۱۳

نظرات بینندگان
captcha