قرآنی سرگرمياں گروپ: خواتين كے قرآنی مقابلے ايران كے شھر كازرون میں منعقدھوئے جن كااھتمام محمد رسول اللہ﴿ص﴾دارالقرآن نے كيا تھا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے مفاھيم قرآن ،حفظ اور ترتيل پر مشتمل تھے آخر میں ھر موضوع پر ممتاز طلباء كا انتخاب كيا گيا۔