شھر كرد میں چھٹی قرآنی كتب كی نمايش كا انعقاد

IQNA

شھر كرد میں چھٹی قرآنی كتب كی نمايش كا انعقاد

10:49 - September 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1584634
ادبی گروپ: علوم قرآن كی كتب اور سافٹ وئير كی نمايش يكم سے پندرہ مھرتك شھر كرد میں بپا ھوگی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے وزارت ثقافت وارشاد اسلامی چھار محال بختياری كے حوالے سے نقل كيا ھے كہ اس نمايشگاہ میں ۴۰ھزار سے زائد علوم قرآنی كی كتب اور سافٹ وئير كی نمايش كی جائے گی۔ یہ نمايشگاہ يكم سے ۱۵مھر تك شھر كرد میں بپا ھوگی۔

جو كہ شائقين كےلئے صبح۹بجے سے ۶بجے تك كھلی رھے گی۔

۱۶۹۲۰۴
نظرات بینندگان
captcha