ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق بابلسر كی جامع مسجد میں ساڑھے سات بجے نماز مغرب وعشاء كے بعد ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا تھا جس میں بابلسر كے امام جمعہ كے علاوہ اس شھر كے حكومتی عھدے داروں اور لوگوں نے شركت كی۔
اس محفل میں ممتاز قاری ﴿حبيب اللہ غفاری﴾ اور ملك كے چند دوسرے قاريوں نے قرآن كريم كی روحانی مخصوص آيات كی تلاوت كی اور آخر میں مصر كے ممتاز قاری عبدالوھاب طنطاوی نے اس روحانی محفل میں قرآن كريم كی تلاوت كی۔
۱۶۹۵۸۷