زابل میں خواتين كےلئے قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

زابل میں خواتين كےلئے قرآنی كلاسوں كا انعقاد

10:27 - September 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1584998
قرآنی سرگرمياں گروپ: المھدی قرآن سنٹر میں ماہ مبارك رمضان میں خواتين سے مخصوص قرآنی كلاسیں ركھی جائیں گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق تبليغات اسلامی سيستان وبلوچستان كے تعلقات عامہ كے انچارج سعيد صميمی نے كھا كہ خواتين كےلئے قرآنی تعليم ،اخلاق،احكام اور تفسير كی كلاسیں المھدی قرآن سنٹر كی طرف سے زابل میں ھو رھی ھیں۔

انھوں نے مزيد كھا كہ یہ كلاسیں ھرروز المھدی قرآن سنٹر میں ھوتی ھیں اور ان كلاسوں كی ذمہ داری جناب شريعتمداری كے پاس ھے جو قم سے تبليغ كےلئے اس علاقے میں آئے ھیں۔

۱۶۹۸۱۹
نظرات بینندگان
captcha