كتاب﴿شيعہ در عصر غيبت﴾كی اشاعت

IQNA

كتاب﴿شيعہ در عصر غيبت﴾كی اشاعت

10:50 - September 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1585029
فكر ونظر گروپ: ﴿موعود﴾ پبليشرز كے تعاون سے ثقافتی ادارہ ﴿موعود﴾كے محققين كی قلمی كاوشیں زيور طبع سے آراستہ ھو كر منظر عام پر آگئیں ھیں ۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: مزكورہ كتاب كے اوائل میں معصومين كی زبانی شيعوں كے اوصاف كا تذكرہ كيا گيا ھے پھر زمانہ غيبت میں شيعوں كی ذمہ دارياں بيان كی گئیں ھیں جن میں سے بعض یہ ھیں۔امام كی معرفت، دين سے تمسك،عقائد كی حفاظت، انتظار اور آنحضرت كے ظھور كےلئے دعا كرنا وغيرہ۔

اسی طرح كتاب میں زمانہ غيبت میں شيعوں كے امتحانات كا تذكرہ كيا گيا ھے اور حقيقی شيعوں كے اجروثواب كو بھی روايات كی روشنی میں بيان كيا گيا ھے

یہ كتاب ماہ شعبان میں زيور طبع سے آراستہ ھو كر ۵۰۰۰كی تعداد میں منظر عام پر آگئی ھے۔ جس كی قيمت ۸۰۰۰ريال ھے۔

۱۶۸۹۱۹

نظرات بینندگان
captcha