ايران كے شھر نكا میں قرآنی كتب كی نمايش

IQNA

ايران كے شھر نكا میں قرآنی كتب كی نمايش

12:47 - September 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1585957
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كے شھر نكا میں ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے قرآنی اور مذھبی كتب كی نمايش كی گئی ھے






ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق یہ نمايش ھفتہ دفاع مقدس كی مناسبت سے معاشرے میں قرآنی ثقافت كی ترويج كےلئے منعقد كی جارھی ھے۔


اس نمايش میں علوم قرآنی،مذھبی اور دينی موضوعات پر ۳۰۰كتابیں نمايش كےلئے ركھی گئی ھیں


خواھش مند حضرات صبح۸ سے ۱۲ بجے تك اور عصر ۲سے ۵ بجے تك اس نمايش كو ديكھ سكتے ھیں۔


۱۷۰۴۹۲

نظرات بینندگان
captcha