ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق ايران كی صوبہ فارس میں واقع شھر مھر كے ادارہ اوقاف وامور خيریہ كے تعاون سے ہر سال یہ محفل منعقد كی جاتی ھے
موصولہ رپورٹ كے مطابق امسال اس معنوی تقريب میں ملائشياء میں ھونے والے ۴۸ویں قرآنی مقابلے میں پھلی پوزيشن حاصل كرنے والے جناب حسين رستمی كی شركت متوقع ھے۔
۱۷۰۵۳۶