ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے El khabar Group، كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ الجزائر كے دارالحكومت میں مسجد الفتح كے پيش نماز معروف بن ميرا نے اپنی تقرير میں كہا كہ اسلام ظاھری طور پر افراد كو اھميت ديتا ھے ليكن قرآن مجيد كی تاكيد پاك دل پر ھے
انھوں نے اپنی تقرير كے دوسرے حصے میں بيان كيا كہ پيش نمازوں كو لوگوں سے قريبی روابط ركھنے چاہيئں اور لوگوں كی مشكلات كے حل میں مدد كرنی چاہيئے۔
۱۷۲۳۱۱