كتاب ﴿شيعہ در اسلام﴾ يونانی زبان میں ترجمہ ھو كر شائع ھوگئی
بين الاقوامی گروپ: ممتاز شيعہ عالم دين ﴿علامہ طباطبائی﴾ كی كتاب شيعہ در اسلام يونان كے دارالحكومت آئن میں يونانی زبان میں زيور طبع سے آراستہ ھوكر منظر عام میں آگئی ھے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب يونانی مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان خوشگوار تعلقات كا موجب بنی ھے
قابل ذكر ھے كہ يونان میں ۵لاكھ مسلمان مقيم ھیں
اور یہ كتاب يونان میں اھل تشيع كےلئے بہت مفيد ھے اس كتاب كے بارے میں مزيد معلومات كے لئے مندرجہ ذيل ایڈريس پر رجوع كيا جا سكتا ھے۔