بيرجند يونيورسٹی میں تفسير قرآن كے دروس كا انعقاد
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے بيرجند يونيورسٹی كے ولايت ھال میں ھر رات ربيع القلوب كے عنوان سے تفسير كا درس ھوتا ھے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان كی رپورٹ كے مطابق یہ درس ھررات استاد﴿سالاری﴾ديتے ھیں اور اس میں بيرجند يونيورسٹی كے سٹوڈينٹس بڑی تعداد میں شركت كرتے ھیں
اس كے علاوہ ھررات بيرجند يونيورسٹی میں ختم قرآن كی نشستیں بھی ھوتی ھیں۔