ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں شركت كرنے والے ناظرہ اور قرائت قرآن كريم كی تعليم حاصل كر رھے ھیں اس كے علاوہ مساجد كے پيش نماز ان كلاسوں میں شركت كرنے والوں كےلئے قرآنی آيات كی تفسير بھی بيان كرتے ھیں
یہ كلاسیں ھر روز كاشان كی ۳۰۰ مساجد میں ھو رھی ھیں اور ان كلاسوں كا اھتمام قرآنی سنٹرز كے اساتذہ اور مساجد كے پيش نمازوں نے كيا ھے۔
۱۷۳۹۵۴