ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق یہ نمايش بلدیہ اور ادارہ ثقافت وارشاد اسلامی كے باھمی تعاون سے منعقد كی گئی ھے
اس نمايش میں قرآنی كتب اور ثقافتی آثار كی نمايش كے علاوہ بچوں كے كوئز پروگرام اور قرآنی موضوعات پر بچوں كی نقاشی جيسے پروگرام بھی ركھے گئے ھیں۔
۱۷۳۹۶۰