ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس نمايش كے انعقاد كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج كے ساتھ ساتھ جوانوں میں اسلامی تعليمات كو حاصل كرنے كا شوق دلانا ھے
اس نمايش میں قرآنی اور معارف اسلامی كے موضوعات پر ايك ھزار كتابیں ركھی گئی ھیں
ياد رھے كہ یہ نمايش ماہ مبارك رمضان كے آخر تك جاری رھے گی
۱۷۴۶۲۸