اكثر اسلامی ممالك میں عيد فطر كا اعلان

IQNA

اكثر اسلامی ممالك میں عيد فطر كا اعلان

11:22 - October 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1589577
قرآنی سرگرمياں گروپ: علم نجوم كی رپورٹ كے مطابق ھفتہ ۱۳ اكتوبر ۲۰۰۷ء كو اكثر اسلامی ممالك میں عيد فطر ھو گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے اسلام آن لائن كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ دبئی كی رويت ھلال كمیٹی،مصر كے ستارہ شناسی كے قومی سنٹر اور بحرين،امارات اور سوڈان كے علم نجوم كے ماھرين نے جمعہ ۱۲ اكتوبر كو ماہ رمضان المبارك كا آخری دن اور ھفتہ ۱۳ اكتوبر كو عيد فطر كا دن قرار ديا ھے

يورپ اور شمالی امريكہ میں بھی ۱۲ اكتوبر كو ماہ مبارك رمضان كا آخری دن ھوگا اور ۱۳ اكتوبر كو عيد فطر ھوگی

جبكہ ليبيا كے علم نجوم كے ماھرين نے جمعہ ۱۲ اكتوبر كو يكم شوال كا اعلان كيا ھے اس كے علاوہ سعودی عرب،تركی اور الجزائر میں بھی ۱۲ اكتوبر كو ھی عيد ھوگی

پاكستان كی رويت ھلال كمیٹی نے اعلان كيا ھے كہ پاكستان میں اتوار ۱۴ اكتوبر كو عيد فطر ھوگی۔

۱۷۵۱۲۱
نظرات بینندگان
captcha